شعرا میں امیر خسرو کو بچوں کے ادب کا باوا آدم کہا جاتا ہے- انھوں نے خالق باری تعالیٰ کی حمد کے علاوہ ہندی اور فارسی کی لغت تیار کی- ۱۸۵۷ءکی جنگِ آزادی کے بعد مسلمانوں اور دیگر قوموں نے بچوں کی تعلیم و تربیت کی ضرورت بھی شدت سے محسوس کی اور بچوں کے […]

مزید پڑھیں