انشائیہ اگرچہ اردو نثر کی نسبتاً نئی صنف ہے لیکن وزیر آغا کے تخلیقی قلم اور انشائیے پر ان کے تنقیدی مضامین نے انشائی خدوخال میں ایسی تبدیلی اور انفرادیت پیدا کی ہے جس کے اثرات بعد میں آنے والے اہل قلم کے نثر پاروں پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ اسی لیے ڈاکٹر وزیر آغا […]

مزید پڑھیں