فنِ موسیقی میں ‘گھرانہ’ایک ثقافتی اور علمی اصطلاح ہے۔مسلمانوں نے ہندوستانی اور ایرانی موسیقی کے تال میل سے برصغیر میں گھرانے کا نظام متعارف کرایا اور گھرانہ گائیکی کے نتیجے میں برصغیر میں موسیقی کے بے شمار دبستان سامنے آئے جنھوں نے اپنے اپنے اسالیب کے ذریعے موسیقی کی روایت کو آگے بڑھایا۔ ان گھرانوں […]

مزید پڑھیں