اس مقالے میں انیسویں صدی میں اردو مذہبی گیتوں کے ہندوستانی عیسائی شعرا کے حوالے سے کچھ حقائق سامنے لانے کی سعی کی گئی ہے- انیسویں صدی میں بعض ایسے عیسائی شعرا بھی سامنے آئے جنھوں نے اپنی مذہبی فکر کو شاعری کے سانچے میں ڈھالا- ان کے تحریر کردہ گیت آج بھی مذہبی اجتماعات […]

مزید پڑھیں

اردو زبان و ادب میں عیسائی خواتین نے اچھا خاصا حصہ ڈالاہے۔ اگرچہ ان کی تحریریں زیادہ تر مذہبی نوعیت کی ہیں لیکن یہی تحریریں عوامی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کو جانچنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہیں کیونکہ انگریزمشنریوں کی ہندوستان آمد کے بعد زیادہ تر مذہبی لٹریچر عوامی بول چال سے نزدیک […]

مزید پڑھیں

بائبل چار آسمانی کتابوں میں سے ایک ہے۔ اس خدائی کتاب کے تراجم دنیا کی بیشتر چھوٹی بڑی زبانوں میں ہوچکے ہیں۔ اردو میں یہ سلسلہ شروع سے لے کر آج تک موجود ہے۔ ترجمہ اور بالخصوص خدائی کتاب کا ترجمہ کرنا کوئی آسان کام نہیں۔ مترجم کے سامنے بہت سے مسائل موجود ہوتے ہیں […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں صوتیات کی صر ف ان چند خصوصیات کو زیرِ بحث لایا گیا ہے جو اردو اورپنجابی زبان کی صوتیا ت میں ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ مصنفہ کے خیال میں پنجابی صوتیات ہر اعتبار سے اردو صوتیات سے مختلف ہے لیکن ہمارے ہاں اس طرف کوئی خاص توجّہ نہیں دی گئی اور […]

مزید پڑھیں

انیسویں صدی کئی اعتبار سے ہندوستانی صحافت کی تاریخ میں بڑی اہمیت کی حامل ہے۔اس عرصے میں میدانِ صحافت میں کئی ایسی شخصیات ابھریں جنھوں نے صحافت کے مزاج ومنہاج کو بدل کررکھ دیا۔بالخصوص عیسائی مشنریوں کی وجہ سے ہندوستان کی مقامی زبانوں میں صحافت شروع ہوئی اور اسی عرصے میں اخبارات کو آزادی کا […]

مزید پڑھیں