مرزاغالب نے اردو اور فارسی دونوں زبانوں میں شعر گوئی اور مکتوبات نویسی کے جوہر دکھائے ہیں۔ مرزا غالب کے زمانے میں اگرچہ فارسی زبان کا زور ٹوٹ رہا تھا لیکن علمی و ادبی حلقوں میں اپنی حیثیت منوانے کے لیے فارسی سے کامل آشنائی ضروری تھی۔ مرزا غالب کو اپنی فارسی دانی پر بہت […]

مزید پڑھیں