عصر حاضر کے پنجابی شعرا نے عشق و محبت کے ساتھ ساتھ ایسے بہت سے موضوعات کو اپنی شاعری کا حصہ بنایا ہے جو معاشرے میں جابجا بکھرے ہوئے ہیں۔ پاکستان کے موجودہ دور کی پنجابی شاعری کے مطالعے سے موجودہ پاکستانی بالخصوص پنجابی معاشرت کے نمایاں عناصر اور سماجی مسائل نیز افرادِ معاشرہ کے […]
زیرِ نظر مضمون میں نو آبادیاتی نظام کو برصغیر اور خصوصاً پنجاب کے حوالے سے زیرِ بحث لایا گیا ہے کہ کس طرح برطانیہ پنجابیوں کو ان کے حقوق سے محروم کرکے نو آبادیاتی نظام کو مضبوط اور قائم رکھنے کے لیے سرگرم رہا۔
۱۸۴۹ء میں لاہور سمیت پنجاب کے چند دیگر اضلاع کے دفاتر میں بھی فارسی کی جگہ اُردو زبان کے نفاذ کا حکم جاری ہوا۔ اُردو کو سرکاری زبان بنانے میں کئی مشکل مراحل درپیش رہے لیکن جب یہ سرکاری زبان قرار پا گئی تو بہت کم عرصے میں کئی دفتری اور قانونی کتب، انگریزی کتب […]
کسی قوم کی ثقافت کی تشکیل میں صدیوں کا عمل کارفرما ہوتا ہے۔ بتدریج بدلتی سیاسی وسماجی صورت حال اس سلسلے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ جہاں تک پنجابی کلچر کا تعلق ہے اس کے لیے بیرونی حملہ آوروں کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ بدقسمتی سے پنجاب کی تقسیم کے بعد پنجابی زبان وادب […]
پنجابی زبان کی ابتدا کے بارے میں کچھ بھی وثوق سے نہیں کہا جاسکتا۔ کئی ماہرین لسانیات اس حوالے سے اختلافی نقطۂ نظر رکھتے ہیں۔بعض اسے سنسکرت کی وارث قرار دیتے ہیں اور بعض ماہرین اس کا رشتہ برصغیر میں سنسکرت سے پہلے کی زبانوں سے جوڑتے ہیں اور اسے سنسکرت سے بھی قدیم قرار […]