ابوالفیض فیضی برصغیر کا ایک منجھا ہوا فارسی شاعر تھا۔اس کا شعری کمال پوری فارسی دان دنیا میں تسلیم کیا جاتا تھا۔ وہ شہنشاہ جلال الدین اکبر کے دربار سے بحیثیت ملک الشعرا منسلک تھا۔ اُس کی شعری کاوشیں منتشر حالت میں پائی جاتی تھیں جو بالآخر ایک کلیات کی شکل میں جمع ہوئیں۔اس کلیات […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر سید عبداللہ پاکستان کے ایک معروف سکالر، استاد، محقق، ماہر اقبالیات اور فارسی، اردو اور عربی مخطوطات کے فہرست نویس تھے۔ انھوں نے۱۹۳۵ء میں جامعہ پنجاب، لاہور سے ڈی لٹ کی ڈگری اپنی تحقیق بعنوان” فارسی ادب میں ہندووٴں کاحصہ “ پیش کرکے حاصل کی جسے مختصر کر کے اردو میں شائع کیا گیا۔بعد […]

مزید پڑھیں

فیض احمد فیض کی حیات ہی میں ان پر تنقیدی کتب اور رسائل کے خصوصی شماروں کی اشاعت کا سلسلہ جاری رہا۔ چنانچہ فیض شناسی کے مختلف پہلوؤں میں سے ایک اہم اور قابلِ ذکر پہلو یونی ورسٹیوں میں فیض شناسی کی روایت ہے۔ فیض پر سب سے پہلے تحقیقی مقالہ لکھنے کا اعزاز پنجاب […]

مزید پڑھیں