وارث شاہ ۲۵۰ برس پہلے وفات پا جانے کے باوجود آج بھی اپنی تخلیق ‘‘ہیر’’ کی بدولت زندہ ہیں۔ ‘‘ہیر’’ موضوعاتی اعتبار سے تنّوع کی حامل تخلیق ہے اور اسی بناپر اسے پنجاب کا انسائیکلوپیڈیا کہا جاتا ہے۔ ہیر آفاقی سچائیوں کی حامل تصنیف ہونے کی بدولت زمان و مکان سے ماوراہو جاتی ہے اور […]

مزید پڑھیں