اس مقالے میں مقالہ نگار نے پنجابی لوک ادب میں اکبر اعظم کے کردار کا جائزہ لیا ہے۔ اکبرکے بارے میں ہندوستان کی مقامی زبانوں میں لوک گیت اورلوک کہانیاں وغیرہ موجود ہیں جس سے اس کی مقبولیت کا اندازہ ہوتا ہے۔پنجابی لوک ادب میں بھی اس کی انسان دوستی اور شہنشاہیت دونوں رنگ ملتے […]

مزید پڑھیں