پنجابی لوک ادب میں پایا جانے والا تاریخی مواد ہر طرح کی ملاوٹ سے پاک ہے اور لوگوں نے اپنے وقت میں رونما ہونے والے تاریخی واقعات کو جس طرح محسوس کیا اسی طرح پوری سچائی کے ساتھ اس کا اظہار کر دیا۔ پنجابی صوفی شاعری اور لوک ادب پنجاب کی حقیقی تاریخی کامیابی ہے۔ […]

مزید پڑھیں

وارث شاہ کا عہد نہ صرف پنجاب بلکہ پورے ہندوستان کی تاریخ میں سیاسی حوالے سے شدید انتشار کا شکار تھا۔ مغلیہ سلطنت زوال پذیر تھی۔ پنجاب میں انتہائی بدامنی کا زمانہ تھا۔ وارث شاہ نے ہیر کے پردے میں معاصر تاریخ کو اس دور کے عام آدمی کی آنکھ سے دیکھا اور پھر رمزیہ […]

مزید پڑھیں

پنجابی زبان و ادب کی ہزار سالہ روایت اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ اس میں تحقیق اور تنقید کی طرف زیادہ توجہ دی جائے۔ تخلیقی سطح پر آغاز میں اس طرف معمولی دانش وروں نے توجہ دی اور یہ سلسلہ مقامی جامعات میں شروع ہوا جو اب تک جاری ہے۔ پنجابی میں تنقید […]

مزید پڑھیں

پنجابی شعری ادب کی ایک اہم اور کم یاب صنف ‘‘دامن’’ ہے۔ یہ ایک ایسی صنف ہے جس میں عموماً کلاسیکی رومانوی قصے یا داستانیں نظم کی جاتی ہیں۔ اب تک اس صنف ادب کے بارے میں یہی دعویٰ کیا جاتا رہاہے کہ پنجابی ادب میں مختلف شعرا کے تحریر کردہ دامن محض ۵ یا […]

مزید پڑھیں