خطۂ ملتان زمانۂ قدیم ہی سے علم و ادب کا مرکز رہا ہے جب کہ اس خطے کی ثقافتی و لسانی اہمیت بھی اپنی جگہ مسلمہ ہے۔ اس خطے کی لسانی زمین بے شمار ذیلی بولیوں اور زبانوں سے خاصی زرخیز نظر آتی ہے۔ ہزاروں سال پرانے اس شہر میں عربی، سندھی، فارسی، مکرانی، ہریانی […]

مزید پڑھیں

پنجابی زبان کی ابتدا کے بارے میں کچھ بھی وثوق سے نہیں کہا جاسکتا۔ کئی ماہرین لسانیات اس حوالے سے اختلافی نقطۂ نظر رکھتے ہیں۔بعض اسے سنسکرت کی وارث قرار دیتے ہیں اور بعض ماہرین اس کا رشتہ برصغیر میں سنسکرت سے پہلے کی زبانوں سے جوڑتے ہیں اور اسے سنسکرت سے بھی قدیم قرار […]

مزید پڑھیں