سرزمین ملتان کا شمار کثیر اللسانی خطوں میں کیا جاتا ہے۔ یہاں کی لسانی فضا بے شمار تحتی بولیوں کی آمیزش سے مزین ہے۔ مقالہ نگار نے اس خطے میں بولی جانے والی علاقائی بولیوں کا مساحتی جائزہ لیا ہے۔ ان زبانوں میں ہریانوی/ رانگڑی، سرائیکی /ملتانی، پنجابی اور اردو شامل ہیں۔ اس مساحتی معائنے […]

مزید پڑھیں