یہ مضمون مابعدجدیدیت،  ترقی پسندی  اور نو مارکسیت  کے  درمیان تعلق کا تجزیہ کرنے کی سعی ہے۔مقالہ نگار کا خیال ہے کہ اردو میں مابعد جدیدیت پر اعتراضات ایک طرف مذہب ؍روایت پسندوں نے کیے ہیں اور دوسری طرف ترقی پسندوں نے۔ روایت پسندوں کا مفروضہ ہے کہ مابعد جدیدیت، کا اصل ایجنڈا ادبی نہیں،مذہب […]

مزید پڑھیں

پس جدیدیت ڈسکورس بنیادی طور پر فرانس، برطانیہ اور امریکہ سے درآمدہ فکر ہے۔ اُردو ناقدین اور اسکالرز نے اس کے حوالے سے زیادہ تر تعارفی اور وضاحتی نوعیت کے مضامین لکھے ہیں۔ اگرچہ ڈاکٹر محمد علی صدیقی اور عمران شاہد بھنڈر جیسے بعض مصنفین نے اس ڈسکورس سے سیر حاصل بحث کی ہے لیکن […]

مزید پڑھیں