انیسویں صدی کاآخر اور بیسویں صدی کا آغاز وہ دور ہے جب سلطنت عثمانیہ رو بہ زوال تھی۔ مصطفیٰ کمال پاشا نے خلافت کوختم کر کے سلطنت عثمانیہ کو مغربی جمہوریت کی طرز پر استوار کر دیا تھا۔ انھوں نے مغربی طرز پر زندگی کے ہر شعبے میں اصلاحات نافذ کرنے کی کوشش کی، لیکن […]

مزید پڑھیں