ناول کے اجزاے ترکیبی میں کردار نگاری کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ ناول نگار کا مشاہدہ جتنا عمدہ ہوگا اس کے کردار اتنے ہی مضبوط اور متحرک ہوں گے۔ حجاب امتیاز علی کا سماجی شعور بہت پختہ اور مشاہدہ بہت گہرا ہے۔ حجاب امتیاز علی کا ناول پاگل خانہ سائنس فکشن کی ابتدائی کاوش ہے۔ […]

مزید پڑھیں

پاگل خانہ حجاب امتیاز علی کا ایک معروف ناول ہے جوسائنس فکشن کو سمیٹے ہوئے ہے۔ یہ ناول پوری دنیا میں پھیلے ہوئے تابکاری کے اثرات، مضر دھویں اور کیمیائی کھادوں کے استعمال  سے پیدا ہونے والی غذائیں اور ان سے پیدا شدہ مسائل کی عکاسی کرتا ہے، جو عالمگیر مسائل ہیں۔ ان مسائل کو […]

مزید پڑھیں

پاگل خانہ حجاب امتیاز علی کا  ناول ہے ، جو ۱۹۶۲ء میں نیوٹران بم  کے کامیاب تجربے  اور اس کے اثرات کے پس منظر میں تحریر کیا گیا ہے۔یہ ماحولیاتی مسائل اور جنگ میں استعمال کیے جانے والے جدید ترین اسلحے کی تاب کاریوں سے متعلق اردو ادب میں اپنی نوعیت کا پہلا ناول ہے […]

مزید پڑھیں

قیامِ پاکستان کے بعد نمایاں ہونے والے افسانہ نگاروں میں شوکت صدیقی کا نام سرِفہرست ہے۔ شوکت صدیقی نے ترقی پسند تحریک کے تسلسل کو جاری رکھنے کی کوشش کی۔ انھوں نے اپنے افسانوں میں ظلم، استحصال اور عدم مساوات جیسی برائیوں کے ساتھ ساتھ سیاسی گھٹن، سامراجی نظام اور جاگیردارانہ نظام پر قلم اُٹھایا۔ […]

مزید پڑھیں