پاکستانی زبانوں سے مراد وہ زبانیں ہیں، جو پاکستان میں بولی جاتی ہیں اور جنھیں پہلے غلط طور پر صوبائی زبانیں یا علاقائی زبانیں قرار دیا جاتا تھا۔ ان زبانوں اور بولیوں میں حیرت انگیز تنوع پایا جاتا ہے۔ محققین اور مستشرقین کے مطابق پاکستان میں ۷۶، ۷۳ یا۷۷ بولیاں رائج ہیں۔ اس مقالے میں […]

مزید پڑھیں

مقالہ نگار: خان، دانیال/ احمد، رئیس نعمان/ محمود، عطا اللہ خان
ادب، حقوقِ اشاعت اور تخلیقی معیشت کے درمیان ربط: تحقیقی تجزیہ

ادب، دانش ورانہ حقوق اور تخلیقی معیشت میں ایک گہرا ربط ہے جو کسی بھی قوم، ادب تمدن و ثقافت کو معاشی ترقی کا ذریعہ بنا سکتا ہے۔ مختلف ممالک اپنے ادبی شعبوں سے سالانہ کئی بلین کماتے ہیں جن کی مثالیں اس مقالے میں موجود ہیں۔ یہ دلائل اس بات کے غماز ہیں کہ […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی کے امریکی یہودیوں میں مطالعہ مذاہب کے رجحانات کا جائزہ لینے کے لیے اس مقالے میں مریم جمیلہ کے حالات زندگی اور مذاہب عالم کے اسلوب کا مطالعہ کیا گیا ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ قبول اسلام سے قبل کن عوامل نے ان کے ذہنی اور فکری ارتقا میں اپنا کردار ادا […]

مزید پڑھیں

ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی کی تاریخ، تاریخ پاکستان کا ہی ایک اہم حصہ ہے کیوں کہ اس ادارے کو انھی مقاصد کے حصول کے لیے قائم کیا گیا جن کے لیے پاکستان بنایا گیا تھا۔ مختلف ادوار میں حکومتی ترجیحات میں تبدیلیوں کی وجہ سے ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی کے اہداف و مقاصد بھی تبدیل ہوتے رہے […]

مزید پڑھیں

چوں کہ یہ مقالہ ادارۂ تحقیقاتِ اسلامی کی تاریخی اور قانونی دستاویزات کے مطالعے پر مبنی ہے اس لیے اس مقالے میں دستاویزی تحقیق، تاریخی تحقیق اور قانونی تحقیق کے متفرق اسالیب کو اختیار کیا گیا ہے۔ ان اسالیب کی روشنی میں ان دستاویزات کی تاریخی حیثیت کو  واضح کیا گیا ہے؛ ان دستاویزات کے […]

مزید پڑھیں