صارفیت اصلاً ایک معاشرتی اور اقتصادی نظریہ ہے۔ اس نظریے کے حامی افراد اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ انسان کی فلاح و بہبود اور خوشی و تسکین کا تعلق اس بات سے ہے کہ وہ کس حد تک اشیا کو بڑے پیمانے پر صرف کر سکتا ہے۔ خاص طور پر وہ مادی اشیا […]

مزید پڑھیں

۱۹۴۷ء کے بعد اردو افسانے میں دیگر موضوعات کے ساتھ ساتھ فسادات کے موضوع کو بڑی تقویت ملی۔ دراصل تحریکِ پاکستان کے دوران میں ہندوؤں، سکھوں اور مسلمانوں کے درمیان بڑے پیمانے پر فسادات ہوئے اور دونوں ملکوں کے درمیان آبادی کی نقل مکانی بھی عمل میں آئی، جس نے کئی قسم کے واقعات کو […]

مزید پڑھیں

ترکِ سکونت یا نقل مکانی ایک تاریخی حقیقت ہے۔ بعض اوقات نقل مکانی کا یہ عمل پر امن اور من چاہا جبکہ بعض اوقات پر تشدد اور جبری ہوتا ہے۔اسی طرح کچھ تجربات عارضی ہوتے ہیں اور کچھ مستقل۔ ہمارے یہاں نقل مکانی کے دو بڑے تجربات تقسیمِ ہند اور پھر مشرقی پاکستان کی علاحدگی […]

مزید پڑھیں