ڈاکٹر سید عبداللہ ایک سچے محب وطن تھے۔ وہ تحریک پاکستان کے بھی سرگرم رکن رہے تھے اور قائداعظم محمد علی جناح کی تحریک آزادی اور ان کے سیاسی شعور سے براہِ راست مستفید ہو چکے تھے۔ پاکستان جس دو قومی نظریے کا نتیجہ تھا اس سے سید عبداللہ کلی طور پر متفق تھے۔ انھوں […]

مزید پڑھیں

پاکستانیت کی اصطلاح لفظ پاکستان سے اخذ کی گئی ہے، جس سے عموماً پاکستان کے وجود سے محبت اور اس کے تحفظ کی ذمے داری کو محسوس کرنا مراد لی جاتی ہے۔ تاہم پاکستانیت محض سیاسی اور جغرافیائی اصطلاح نہیں بلکہ اس کے کچھ تہذیبی اور نظریاتی معانی بھی ہیں جن کا براہ راست تعلق […]

مزید پڑھیں

اشفاق احمد کے ڈرامے جذبہ ٔپاکستانیت کے علم بردار اور ہمارے قومی تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں۔ انھوں نے پاکستانیت کے تناظر میں سب سے زیادہ ڈرامے تخلیق کیے ہیں۔ وہ اپنے ڈراموں میں پاکستان کے تہذیبی، تمدنی، ثقافتی اور سیاسی احساسات کو مدنظر رکھتے ہیں۔ ان کے ہاں پاکستانیت کے حوالے سے جن عناصر […]

مزید پڑھیں