جنوری ۲۰۰۳ءسے انگارے کا پہلا پرچہ منظرعام پر آیا جسے ترقی پسند ادب کا ترجمان کہا گیا۔ انگارے، ملتان کی پہلی کتاب سے تراجم کو پیش کرنے کا جو سلسلہ شروع ہوا وہ اب تک جاری ہے۔ اس  میں تقریبآ ۴۶ ترجمہ شدہ افسانے طبع ہوئےجن میں سے بیش تر کا تعلق یورپی ممالک سے […]

مزید پڑھیں

اختر شیرانی کی رومانوی شاعری میں رومانویت اپنی پوری توانائی کے ساتھ سبک انداز میں رواں نظرآتی ہے۔ اختر شیرانی نے اردو رومانوی شاعری میں بیش بہا اضافے بھی کیے، حسین و لطیف تشبیہات سے اردو شاعری کو مالا مال کیا اور نئی نئی تراکیب وضع کیں۔ اختر شیرانی نے اپنے عہد کے قابل ذکر […]

مزید پڑھیں

ٹیگور اور اقبال کو مختلف تقابلی مطالعات میں زیرِ بحث لایا جاتا رہا ہے۔ اس مضمون میں دونوں عظیم تخلیق کاروں کے یہاں مشترکہ موضوعاتی عناصر کو دریافت کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

‘‘گیتاں جلی’’ ادبیات عالم میں نہ صرف فنی اعتبار سے بلکہ فطری سرمایے کے اعتبارسے بھی بلند مقام و مرتبہ رکھتی ہے۔اس مقالے میں اس نظم کے اردو ترجمہ کو جو عبدالعزیز خالد نے کیا ہے، بنیاد بناکر فکری تجزیہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس نظم میں خدا کی وحدانیت پر بات کی […]

مزید پڑھیں

ٹیگور دنیاے ادب کا معتبر نام ہے جس کی تحریروں نے اردو شاعری پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ رومانوی شاعری کے میدان میں ٹیگور کے اثرات کو تلاشا جا سکتا ہے۔ جذبات نگاری، نغمگی،عمدہ تخیل اور مجموعی رومانوی فضا لے کر ہیئت کے تجربات تک ٹیگور کا اثر موجود ہے۔اردو کے نام ور شعرا جیسے […]

مزید پڑھیں