ڈرامے پاکستان ٹیلی ویژن کی ابتدا ہی سے نشریات کا حصہ رہے ہیں۔ اس مقالے میں پاکستان ٹیلی ویژن پر پیش کیے جانے والے امجد اسلام امجدکے منتخب ڈراموں کا تہذیبی و سماجی حوالے سے جائزہ لیا گیا ہے۔ اس مطالعے کے ذریعے یہ دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ امجد اسلام امجد کے […]

مزید پڑھیں