پہلی جنگِ عظیم کے دوران یورپ کے امن پسند ادیبوں، فن کاروں اور آرٹسٹوں نے ایک تحریک شروع کی جس کو ڈاڈا ازم کا نام دیا گیا۔ اس تحریک سے وابستہ لوگوں کا خیال تھا کہ الفاظ یا اشیا کے نام کے پیچھے کوئی فلسفہ نہیں ہوتا۔ ڈاڈا ازم کا سب سے ممتاز ادب ۱۹۱۹ء […]

مزید پڑھیں