اس مقالے میں تاریخ کی بعض کتابوں میں دیے گئے واقعے کی تحقیق کی گئی ہے کہ ولی نے شاہ گلشن کے مشورے پر ریختہ کہنا شروع کیا۔ اس واقعے کو افسانہ قرار دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مقالہ نگار نے شمس الرحمٰن فاروقی کا موقف پیش کیا ہے جس کے مطابق ولی اپنی […]

مزید پڑھیں

ولیؔ نے اپنے عہد میں غزل کے معیارات ترتیب دیے۔ ولیؔ کے ہاں عشقِ مجازی اور حسنِ یار کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ وہ محبوب کے حُسن اور سراپے کا کھل کر اظہار کرتے ہیں۔ مقامی رنگ سے عبارت پیکر تراشی نہ صرف ان کی خارجی کیفیات کی عکاسی کرتی ہے بلکہ ان […]

مزید پڑھیں

اردو میں غزل کی ابتدا ریختہ سے ہوتی ہے جو شعر و موسیقی کے نقطۂ اتصال  پر صورت پذیر ہوتا ہے۔ اردو غزل کی تاریخ کی اولین صورت ولی دکنی کے ہاں نظر آتی ہے پھر اس کے بعد ایک سلسلہ چل نکلتا ہے۔ ایہام گو شعرا نے غزل کی ترقی و ترویج کی۔ میر […]

مزید پڑھیں

کلاسیکی شاعری میں مضامین تعلی کا سلسلہ خاصا پرانا ہے۔ اس حوالے سے دبستان لکھنؤ کے شعرا کی شاعری بطورِ خاص قابلِ ذکر ہے جن میں مصحفیؔ، جرأتؔ، انشاؔ، ناسخؔ، آتشؔ، میر انیسؔ اور مرزادبیر ؔشامل ہیں۔ زیرِ نظر مقالے میں مذکورہ شعرا کے ساتھ ساتھ قلی قطب شاہ اور ولیؔ دکنی کی شاعری کا […]

مزید پڑھیں

گوجری زبان و ادب ہندو پاک میں تقریباً اتنی ہی قدیم ہے جتنی یہاں کی تہذیب و ثقافت۔ اس کے بارے میں مختلف آرا ملتی ہیں۔ تاریخ کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ گوجری زبان اور اس کا ادب مختلف ادوار میں مختلف ناموں سے پہچانا گیا۔ مقالہ نگار نے گوجری ادب کی تاریخ […]

مزید پڑھیں