ولیم جیمز امریکی فلسفی تھا۔ اس مضمون میں ولیم جیمز کا تصور بقاے  دوام زیر بحث لایا گیا ہے۔اس کا یہ تصور اقبال کے افکار سے مماثلت رکھتا ہے، مضمون میں جیمز اور اقبال کے افکار کا تقابل اور تجزیہ مثالوں کی مدد سے کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

اردو ناول میں بہت سی تکنیکوں کا استعمال ناول کی ماہیت کا لازمی جزو بن چکا ہے۔ مصنف نے اس مضمون میں ناول نگاری کی ایک تکنیک ‘‘شعور کی رو’’ پر بحث کی ہے اور اس تکنیک کی بہت سے ادیبوں کے ناول میں فنکارانہ استعمال کو بحث کا موضوع بنایا ہے۔

مزید پڑھیں