رومانوی اور وجودی افسانہ نگاروں میں منشا یاد کو بہت اہم مقام حاصل ہے۔ منشا یاد کے افسانوں کے موضوعات میں تنوع ہے۔ ان کے افسانوں کے کرداروں میں کئی طرح کے منفی کردار نظر آتے ہیں جو انسانی اقدار کی پامالی، سیاسی اور سماجی جبریت، طبقاتی تشدد جیسی صورتِ حال کی عکاسی کرتے ہیں۔ […]

مزید پڑھیں