یوسف ظفر کش مکش اور نفسا نفسی کے دور میں اپنے خالق و مالک سے نیاز مندانہ اظہار بہترین شاعرانہ پیرائے میں کرتے ہیں۔ ان کی نظم میں اللہ اور رسولؐ سے والہانہ محبت کے ساتھ ساتھ وطن کی محبت بھی ملتی ہے۔ اس مقالے میں ان کی شاعری کے موضوعات میں سے دو موضوعات […]

مزید پڑھیں

اقبال ایک ایسے عہد کے شاعر ہیں جب نت نئی ایجادات اور ٹیکنالوجی کی ترقی ارتقائی مراحل میں تھی۔ نئی ٹیکنالوجی، سائنسی ترقی، بڑھتی ہوئی شہری زندگی اور عالمی معاشی انحصار باہمی جیسے عوامل نے پوری دنیا کو جس نئے رجحان سے آشنا کیا، اس دورِ نو کی بازگشت اقبال کی شاعری میں واضح سنائی […]

مزید پڑھیں