یہ مقالہ رضا علی عابدی کے سفرناموں کا تجزیاتی مطالعہ پیش کرتا ہے۔ اب تک رضا علی عابدی کے چار سفر نامے “جرنیلی سڑک”، “شیر دریا”، “ریل کہانی” اور “جہازی بھائی” کے نام سے شائع ہوچکے ہیں۔ انھوں نے ان سفرناموں میں ایسے تجربات پیش کیے ہیں جن کا اردو سفرنامہ نگاری میں پہلے کوئی […]

مزید پڑھیں

ابن اِ نشا اردو کے صاحبِ اسلوب مزاح نگار ہیں۔ “اردو کی آخری کتاب” ان کے منفرد اسلوب کا شاہ کار ہے۔ پیشِ نظر تحقیقی مقالے میں اس تصنیف کا تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے،ان کے طنزومزاح کے سیاسی وسماجی پہلووٴں کا مطالعہ کیا گیاہے اوران کے تاریخی شعور کی جانب توجہ مبذول کرائی […]

مزید پڑھیں