اردو مزاح نگاروں میں کرنل محمد خان پہلی صف کے مزاح نگار ہیں۔ ان کی بیشتر مزاحیہ تحریریں فوجی زندگی کے دائرے میں گھومتی ہیں جس کا بہترین نمونہ “بجنگ آمد” ہے۔ شعر غالب ہو یا کلامِ اقبال کا ذکر ،اگر وہ کرنل محمد خان کے قلم سے بیان ہو تو تحریر کو چار چاند […]

مزید پڑھیں