ہندوستان کی تاریخ میں سید احمد بریلوی کی تحریک ِ جہاد کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ یہ تحریک مذہبی عناصر رکھنے کے ساتھ ساتھ سکھوں اور برطانوی استبداد کے خلاف ایک زبردست ردعمل کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس تحریک نے نہ صرف اس دور کے مسلمانوں کی توجہ اورہمدردیاں اپنی طرف مبذول کروائیں بلکہ اس […]

مزید پڑھیں