تدوین متن میں تدوینی محقق کے لیے قرأت متن کے مختلف زاویوں اور اصولوں سے آگاہی ضروری ہوتی ہے۔ زیرِ نظر مضمون میں مقالہ نگار نے متن کی قرأت کے اصول و مبادی پر بحث کی ہے۔ مضمون کے پہلے مرحلے میں مصنف اور قاری اور پھر اصول قرأت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔دوسرے حصے […]

مزید پڑھیں