قرونِ وسطیٰ کے متکلمانہ فلسفہ میں وجودِ باری تعالیٰ کے اثبات کے لیے تین دلائل پیش کیے گئے  ہیں، پہلا  کونیاتی  یا  تعلیلی  استدلال (Cosmological  Argument)دوسرا غایتی استدلال(Teleological Argument) اور تیسرا وجودیاتی استدلال (Ontological Argument)۔ علامہ اقبال نے ان تینوں دلائل کا تجزیہ کرتے ہوئے ان سے اختلاف کیا ہے۔ اقبال کے خیال میں یہ […]

مزید پڑھیں