نواب سلطان جہاں بیگم نہ صرف بھوپال بل کہ مشرق کی وہ آخری تاجدار خاتون تھیں جن کے کارناموں پر مرد سلاطین و امرابھی رشک کرتے تھے۔ ان کا دورِ حکومت بھوپال کی تاریخ کا زریں عہد تھا۔ وہ مشرقی و مغربی تعلیم و تمدن کا ایسا سنگم تھیں جو مصلحینِ امت کے لیے قابلِ […]

مزید پڑھیں