ایک قطرۂ خون عصمت چغتائی کا تحریر کردہ ناول ہے، جس میں حضرت امام حسینؓ اور ان کے ۷۲ جاں نثار ساتھیوں کی عظیم قربانیوں سے متعلق واقعۂ کربلا کو ایک مختلف انداز میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس ناول میں عصمت چغتائی نے متعدد مقامات پر فکشن نگار کے لیے دی […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی نے جہاں انسان کی زندگی کو بدل کے رکھ دیا وہیں اس سے اصناف ادب بھی متاثر ہوئی ہیں- ادب نے عصری مسائل کی پیش کش عمدہ طریقے سے کی- بیشتر اصناف ادب کی طرح مرثیے نے بھی اپنے عہد کی عمدہ عکاسی کی- یہی وجہ ہے کہ بیسویں صدی کے بیشتر مسائل […]

مزید پڑھیں

علامہ محمد اقبال اپنی شاعری اور فکر کے حوالے سے پوری دُنیا میں جانے جاتے ہیں۔ اقبال نے نوجوانوں کی سیرت سازی اور شخصیت کی تعمیر کی ہے اور اپنی فکر وفن میں مسلم تاریخ کی عظیم شخصیتوں اور محترم کرداروں کے منفرد پہلوؤں کو پیش کیا ہے۔ یہ وہ عظیم ہستیاں ہیں جن کی […]

مزید پڑھیں

اردو میں ہر انداز کی ہر موضوع پر شاعری ہو رہی ہے۔اس میں کبھی تاریخ کے ابواب کھلتے ہیں تو کبھی زندگی کی تلخیاں دکھائی دیتی ہیں۔ایسے متعدد شعرا میں سے ایک شاعر عرفان صدیقی بھی ہےجس کی شاعری میں اس کے عہد کے رحجانات کو پوری طرح دیکھا جا سکتا ہے۔عرفان صدیقی کی خا […]

مزید پڑھیں

فیض احمد کی شاعری نے عوام میں تیزی سے مقبولیت حاصل کی۔ اس کی وجہ ان کی شاعری کے متنوع موضوعات ہیں۔ انھوں نے جہاں رومانوی شاعری تخلیق کی وہیں وہ اسلامی تاریخ سے بھی اپنا دامن نہ بچا سکے۔ اسلامی تاریخ کا اہم ترین واقعہ کربلا ہے۔ اس مضمون میں فیض کی اس شاعری […]

مزید پڑھیں