نئی شاعری کی تحریک نے لسانی تشکیلات کے تحت وجودیت اور نئی دیگر عالمی ادبی تحریکوں اور ملکی و عالمی، سماجی و سیاسی منظر نامے سے بھی اثر قبول کیا۔ لسانی تشکیلات کے تحت سامنے آنے والی تخلیقات روایتی شعری سرمایے کی پیروی سے دور رہیں۔ گو کہ شعری و تخلیقی انحراف کی مثالیں راشد، […]

مزید پڑھیں

ن۔م۔ راشد کی نظم” خود کشی” خالی پن کے شکار اور مریضانہ ذہنیت کے حامل ایک ایسے فرد کا المیہ ہے جو عجب نفسیاتی الجھنوں میں گھرا ہے۔ وہ بے بس ہے اور اپنے گرد و پیش کو بدلنے کی صلاحیت سے محروم ہے۔ اس مقالے میں راشد کی نظم “خود کشی” کا تجزیہ کرتے […]

مزید پڑھیں

ن۔ م۔ راشد نے اپنی شاعری میں اپنے جذبات و احساسات کا اظہار فرد کی صورت میں کیا ہے۔ تقسیم سے قبل کے ہندوستان پر استعماری ظلم و جبر اور ان کے نافذ کردہ نظام کی منفی صورتوں کو فرد کی نفسیات اور اس کے احساس شکست کے حوالے سے پیش کیا ہے اور اسی […]

مزید پڑھیں

ن۔ م۔ راشد کی شاعری کا مطالعہ اس حقیقت کو پوری طرح واضح کرتا ہے کہ وہ حال اور مستقبل کے انسانی تقاضوں سے عہدہ برآ ہونے کے لیے ورثے میں ملنے والی تہذیب اور مذہب کو ناکافی سمجھتے تھے اور انھیں اہلِ مشرق کے انحطاط اور زوال کی وجہ بھی تصور کرتے تھے۔ اگرچہ […]

مزید پڑھیں

ترقی پسند تحریک اردو ادب کی پہلی تحریک تھی جو ایک باقاعدہ منشور لے کر چلی۔ اس تحریک کے منشور میں نظریے کو بنیادی اہمیت حاصل تھی۔ ادب کو مقصدیت سے روشناس کروانا ترقی پسند تحریک کی دین تھی جس سے اردو نثر کے اسالیب اور موضوعات دونوں کا دامن وسیع ہوا۔ ترقی پسند تحریک […]

مزید پڑھیں