پاکستانی خواتین افسانہ نگاروں نے اپنے افسانے میں دیہاتی طرزِ معاشرت، تہذیب و ثقافت اور مسائل و مشکلات کی عمدہ عکاسی کی ہے۔ خواتین افسانہ نگاروں کی باریک بینی اور مشاہدے کی گہرائی نے دیہاتی مناظر کو افسانوں میں اس طرح سمویا ہے کہ وہاں کے دکھ درد بولتے محسوس ہوتے ہیں۔ خواتین افسانہ نگاروں […]

مزید پڑھیں