مستنصر حسین تارڑ کا شمار ان سفرنامہ نگاروں میں ہوتا ہے جنھوں نے جدید سفرنامے کو افسانے سے ہم آہنگ کرکے قارئین کے لیے مزید قابل مطالعہ بنایا اور ایک بہت بڑے حلقے کو سفرنامے کی جانب متوجہ کیا۔ انھوں نے اپنے پہلے سفرنامے “نکلے تری تلاش میں” کے ساتھ ہی شہرت کی بلندیوں کو […]

مزید پڑھیں