جدید پنجابی ادب میں طویل نظم اور طوالت ایک بنیادی مسئلہ ہے جس پر ابھی تک کسی محقق یا تنقید نگار نے نہیں لکھا۔یہ مقالہ نئی پنجابی نظم میں طوالت کے موضوع کو زیر بحث لاتاہے جس میں نظم کی ظاہری اور بیرونی صورت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کوشش کی گئی ہے کہ مصرعوں […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ پنجابی کی شعری کتب(مطبوعہ ۲۰۱۳ء ) کے تجزیے پر مشتمل ہے۔ مقدار ومعیار پربحث کے علاوہ ہر کتاب کے مشمولات پر ایک جامع تبصرہ بھی کیاگیا ہے۔ مقالے کا آغاز پنجابی نظم کے خالص مجموعوں سے ہوتا ہے بعد میں اُن کتابوں کا ذکرہے جن میں پنجابی نظم جزوی طور پر آئی ہے۔ […]

مزید پڑھیں

شریعت وطریقت اسلام کے دو پہلو ہیں۔ زیادہ ترصوفی شعرا نے سادہ زندگی گزاری اور طریقت کواپنایا۔ مشہور صوفی شاعر خواجہ غلام فرید کا شمار بھی ایسے ہی شعرا میں ہوتا ہے۔ آپ وحدت الوجود ی تصوف کے قائل تھے اور وحدت الوجودی نظریے کے پرچارک ابن عربی کے بہت بڑے محب تھے۔آپ نے اپنی […]

مزید پڑھیں