غالب اردو اور فارسی کا ایک نام ور شاعر تھا۔ غالب شناسوں نے اس کی شاعری کے کئی پہلوؤں کو متعارف کروایا اور شہرتِ عام حاصل کی۔ غالب کی شاعری کا ایک اور اہم پہلو اس کی فارسی نعتیہ شاعری ہےجس کی جانب توجہ تاحال مبذول نہیں کروائی گئی۔ ان کی فارسی شاعری میں ۵۱۲ […]

مزید پڑھیں