اس مقالے میں مقبوضہ کشمیرکے اُردو افسانہ نگاروں کو دو حصوں میں تقسیم کرکے دکھایا گیا ہے۔ پہلے حصے میں ایسے افسانہ نگارشامل ہیں جنھوں نے سیاسی بے یقینی، ناانصافی، بدعنوانی، بے روزگاری، کرفیو، احتجاج اور انڈین پولیس اور آرمی کی طرف سے اچانک دھاوا بولنے جیسے عصری مسائل و واقعات کو موضوع بنایا ہے […]

مزید پڑھیں

گذشتہ دو سو سالوں کے دوران جن زبانوں نے کشمیر میں اپنا دائرہ اثر وسیع سے وسیع تر کیا ان زبانوں میں اردو کا نام سرفہرست آتا ہے۔ ریاست میں بالعموم اور وادی میں بالخصوص اردو کوئی پرائی زبان نہیں لگتی، اگرچہ یہ یہاں کےلوگوں کی مادری زبان نہیں ہے۔ اردو کے ابتدائی نقوش مغلیہ […]

مزید پڑھیں