فرہنگِ آصفیہمولف سید احمد دہلوی اور نور اللغاتمولف مولوی نور الحسن نیر اپنے اپنے عہد کی اہم لغات شمار کی جاتی ہیں۔ طویل عرصہ گزر جانے کے بعد بھی ان لغات کی اہمیت میں کمی نہیں آئی بل کہ آج بھی ان لغات کو حوالے کے لیے مستند لغات میں شمار کیا جاتا ہے۔ اختلافات […]

مزید پڑھیں

فرہنگ اور لغت بنیادی طور پر ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ لغت میں زبان کے تمام الفاظ شامل کیے جاتے ہیں اور ہر لفظ کے سامنے اس کے ممکنہ معنی درج کیے جاتے ہیں۔ فرہنگ میں الفاظ کے معنی کسی خاص تناظر اور سیاق و سباق کی روشنی میں دیکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ […]

مزید پڑھیں