لورکا “ڈواینڈی” کو ذہنِ انسانی کے تیسرے تخلیقی منبع کے طور پر پیش کرتا ہے۔ باقی دو منابع نواے سروش (Muses) اور کشف (Angels) ہیں۔ لور کا کے پورے لیکچر “Theory and Play of Duende” کو بہ غور پڑھا جائے تو اس کے عناصر اور اس سے مملو فن کاروں کے فن کے جو محاسن […]

مزید پڑھیں

اس مضمون میں مصنفہ نے اقبال کے ایک اہم ہم عصر امین حزیں کی زندگی پر روشنی ڈالی ہے۔ اقبال اور امین حزیں دونوں کشمیری تھے اور دونوں کا تعلق سیالکوٹ سے تھا۔ مضمون میں جابجا اقبال کے اشعار کو پیش کر کے مصنفہ نے اپنے بنیادی تھیسز کے لیے بنیادیں مہیا کی ہیں۔

مزید پڑھیں