ادبی رسالہ ‘‘نقوش ’’کا اجرا مارچ ۱۹۴۸ء میں ہوا۔اردو کے جن رسالوں نے اردو ادب کے فروغ، نئے لکھاریوں کی حوصلہ افزائی اور نشو و ارتقا میں بنیادی کردار ادا کیاان میں مخزن، نقوش، فنون، نیادور، ماہِ نواور اوراق وغیرہ کے نام اہم ہیں۔ نقوش کی پیشانی پر درج یہ الفاظ‘‘زندگی آمیز اور زندگی آموز […]

مزید پڑھیں