میرزا ادیب اردو ڈراما نگاری کے حوالے سے ایک نمایاں نام ہیں۔ ان کے ڈراموں میں انسانی نفسیات کے مرقعے موجود ہیں۔ انھوں نے کرداروں کی باطنی کش مکش اور تصادم کو ڈراموں میں پیش کیا ہے۔ اس مقالے میں میرزا ادیب کے ڈراموں میں عورتوں کے نفسیاتی شعور کی پیش کش کو مختلف ڈراموں […]
ماضی کو لمحۂ موجود میں دریافت کرنے کو ناسٹیلجیا کہا جاتا ہے۔ ناسٹیلجیا ماضی کی خوش گوار یادوں کا نام ہے۔ ایسی یادیں جن سے حال میں مسرور ہوا جا سکے۔ ناسٹیلجیا ماضی اور حال کے درمیان داخلی مکالمہ ہے۔ ناسٹیلجیا حال کی گذشتہ تاریخ ہے جو ماضی کی منتشر کہانیوں کو واضح اور مضبوط […]
اخلاقیات ایک معروضی حقیقت ہے، جس کو اپنانے سے انسان ذہنی اور روحانی طور پر آسودگی محسوس کرتا ہے۔ ایک صحت مند معاشرے میں اس سے وابستہ اقدار پنپتی ہیں، لیکن جب وہی معاشرہ بدنظمی کا شکار ہو جائے تو انسان کی شیطانی صفات ابھرنے لگتی ہیں اور وہ وہ کچھ کر گزرتا ہے، جس […]
اس مقالے میں پریم چند کے افسانوں میں خود کلامی کے عنصر کو موضوع بنایا گیا ہے اور بتایا گیا کہ پریم چند کے افسانوں میں خود کلامی کی جتنی بھی شکلیں ملتی ہیں وہ اگرچہ اتنی مکمل اور باقاعدہ نہیں لیکن افسانے کا ابتدائی خاکہ ہونے کی بنا پر اہمیت کی حامل ہیں۔ مزید […]
اردو کی نثری داستانوں میں جو شہرت باغ و بہارکے حصے میں آئی، وہ کسی اور داستان کو نصیب نہیں ۔اگرچہ اس میں چار درویشوں کی داستان بیان کی گئی ہے، تاہم خواجہ سگ پرست اس کا ایسا کردار ہے جو مرکزی کرداروں میں شامل نہیں بلکہ ایک ضمنی کردار ہے۔ اس کے باوجود وہ […]