یہ مقالہ خیبر پختون خوا میں اُردو نظم کی ابتدا سے متعلق ایک مطالعہ ہے۔ اُردو نظم کا باقاعدہ آغاز تو خیبر پختون خوا میں بیسویں صدی میں ہوا اور اٹھارویں اور انیسویں صدی میں بھی اس پر کام ہوتا رہا ہے لیکن شعرا کی ایک آدھ نظم کے علاوہ کوئی چیز ہمیں دستیاب نہیں […]

مزید پڑھیں

منظر نگاری عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی جائے نظر، آنکھ، چہرہ، صورت اور حدِ نظر کے ہیں۔ منظر نگاری ناول کا بنیادی حصہ ہے۔ اس کی مدد سے کرداروں کی فطرت، سیرت، جذبات اور احساسات کے مختلف گوشوں کو بے نقاب کیا جاتا ہے۔ اس سے قدرتی مناظر کی ایسی تصویر تیار […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی کی اردو شاعری میں اقبال ایک بڑا نام ہے۔ اقبال کی شاعری نے بعد میں آنے والے تقریباً تمام شعرا کو متاثر کیا۔ یوں انھیں جدید شاعری کا پیش روکہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ اقبال نے جب مسلمان قوم کی حالت دیکھی تو ان کی زبوں حالی کی بہت سی وجوہات میں […]

مزید پڑھیں