حضرت خواجہ نظام الدین اولیا کا عہد دین وفقہ اور سپاہ وسلطنت کے اعتبار سے برصغیر کا زرخیر اوردرخشاں عہد تھا۔ روحانی سطوت اور سیاسی عظمت کے اس عہدِ عظیم میں دہلی کی نظامی خانقاہ، شاہی پایہٴ تخت دہلی میں ہوتے ہوئے بھی، سلطنت دہلی کاحصہ نہ بن سکی۔ چشتیہ مشرب کے مطابق دربار داری […]

مزید پڑھیں