اقبال کے نزدیک مذہب ہی اعلیٰ اقدار کے نظام کا پیش خیمہ ہے۔ اقبال اخلاقی قدروں کا منبع بجا طور پر اسلام ہی کو قرار دیتے ہیں۔ نیکی، راست بازی، خیر اور محبت ایسی لازوال اخلاقی اقدار ہیں جو اسی عظیم مذہب کی دین ہیں۔ اقبال انسان کی معاشرتی اہمیت اس کی معاشی حیثیت کے […]

مزید پڑھیں