زبان کے نظامِ اصوات کی تشکیل و تجسیم “حروفِ ابجد” ہی سے ممکن ہے۔ حروفِ ہجا یا حروفِ ابجد وہ بنیادی حروف ہوتے ہیں جو زبان کی اصواتی تجسیم کر کے اس کی معنویت کو فروغ دیتے ہیں۔ زمانۂ قدیم میں پہلے پہل صرف اصوات تھیں۔ تحریر کا آغاز بہت آہستہ آہستہ اور درجہ بہ […]

مزید پڑھیں