اردو زبان کی ابتدا کے حوالے سے ماہرین نے مختلف نظریات پیش کیے ہیں۔ اردو زبان کے بارے میں معروف نظریات میں سب سے زیادہ مضبوط اور مستند نظریہ حافظ محمود شیرانی کا مانا جاتا ہے۔ مختلف ماہرین کے نظریات میں سے کسی بھی نظریے کو نہ تو کلیتاً رد کیا جا سکتا ہے اور […]
پنجابی پر پشتو کے تقریباً وہی اثرات ہیں جو اردو پر ہیں کیوں کہ ایک تو پنجابی اور اردو بہت قریبی تعلق رکھتی ہیں بلکہ پنجابی اور اردو ایک ہی زبان کے دو نام ہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ ہندوستان پر حملہ کرتے ہوئے پشتونوں کا بڑا مرکز پشاور کے بعد پنجاب ہوا کرتا […]
اس مضمون میں حیدر آباد دکن کے نمائندہ محققین میں سے صرف جنوبی ہند کے ادبا و شعرا کے کارناموں کے احیا پر مشتمل ادبی و لسانی تحقیقات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس مضمون کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ابتدائی حصے میں حیدر آباد کے اہم اور نمائندہ محققین شمس اللہ […]