عبداللہ حسین کا شمار عہدِ حاضر کے رجحان ساز فکشن نگاروں میں کیا جاتا ہے۔ انھوں نے اپنے ادبی سفر کا آغاز ناول نگاری سے کیا تھا لیکن ناول سے پہلے ان کا افسانہ ‘‘ندی’’منظر عام پر آیا جس میں کینیڈا میں قیام کے تجربات کو بیان کیا گیا ہے۔ ایک اور افسانہ‘‘سمندر’’ہے جو ان […]

مزید پڑھیں