نسیم لیہ جنوبی پنجاب کے ایک مشہور و معروف غزل گو شاعر ہیں۔ غزل کے علاوہ انھوں نے مرثیہ، نعت، قطعات اور مثنوی بھی کہی ہیں۔ “دامن یوسف” نسیم لیہ کی ایک ایسی نظم ہے جو مثنوی کی ہیئت میں تخلیق ہوئی۔ یہ سورۃ یوسف کی منظوم تفسیر ہے جسے ‘‘قصر ادب لیہ’’ نے ۱۹۶۳ء […]

مزید پڑھیں