تانیثی تنقید کی تفہیم، پدری نظام اور مرد اساس سماج کی تفہیم کے بغیر ممکن نہیں۔ تانیثی تھیوری سے صحیح مکالمہ قائم کرنے کے لیے پدری نظام اور مرد اساس سماج کا مطالعہ از حد ضروری ہے۔ تانیثی تھیوری سے پدری نظام کا ازلی رشتہ ہے اور تاریخ یہ بھی بتاتی ہے کہ روزِ اول […]

مزید پڑھیں